پاک افغان کشیدگی کم کرانے کیلئے برطانیہ کی ثالثی، لندن میں سہ فریقی اجلاس ختم

پاک افغان کشیدگی کم کرانے کیلئے برطانیہ کی ثالثی، لندن میں سہ فریقی اجلاس ...

لندن ( ما نیٹرنگ ڈیسک)پاک افغان کشیدگی کم کرانے کیلئے برطانیہ کی ثالثی، لندن میں سہ فریقی اجلاس، سرتاج عزیز، برطانوی وزیر خارجہ مارک گرانٹ اورافغان سکیورٹی مشیر کی ملاقات۔ اجلاس میں سرتاج عزیز، برطانوی وزیر خارجہ اور افغان سکیورٹی مشیر شریک ہوئے۔یاد رہے کہ گزشتہ دنوں پاکستان کے مختلف شہروں میں ہونے والے دہشتگرد حملوں میں ملوث مجرموں کے ڈانڈے افغانستان سے ملنے کے ثبوت ملنے کے بعد پاکستان کی جانب سے پاک افغان سرحد کو غیرمعینہ مدت کیلئے بند کر دیا گیا ہے جس سے دونوں ملکوں کے مابین تجارت اور آمدورفت متاثر ہوئی ہے۔

پاک افغان کشیدگی

مزید : علاقائی


loading...