شیرا کوٹ پولیس نے 4 قماربازوں کو گرفتا ر کر لیا

شیرا کوٹ پولیس نے 4 قماربازوں کو گرفتا ر کر لیا

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) شیرا کوٹ پولیس نے قماربازوں کے خلاف کارروائی کرتے ہو ئے 4ملزما ن کو گرفتا ر کر لیا ہے ۔۔گرفتا ر ملزما ن میں محمد وسیم ، اشرف ، غلام مرتضی ،محمد اشفاق شامل ہیں ۔ پو لیس کا کہنا ہے ملزمان کے قبضے سے 10030 روپے برآمد ہو ئے ہیں جبکہ ملزمان کیخلا ف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔

مزید : علاقائی


loading...