پولیس نے 3منشیات فر وشو ں کو گرفتار کرلیا

پولیس نے 3منشیات فر وشو ں کو گرفتار کرلیا

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) چو کی فر دوس ما رکیٹ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 3منشیات فر وشو ں کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے100بوتلیں شراب اور آ دھا کلو چر س برآمدکرلیں۔ پو لیس کے مطا بق مکہ کا لو نی میں چھاپہ مار کرمنشیات فروشو ں عر فا ن عر ف نو می ،آ صف اللہ دتہ اور غلا م حسین عر ف مو لا کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 100بوتلیں شراب اور آ دھا کلو چر س برآمدکرلیں۔

مزید : علاقائی


loading...