باغبانپورہ،دو بہنوں کے قتل میں ملوث بھائی سمیت ملزمان گرفتار

باغبانپورہ،دو بہنوں کے قتل میں ملوث بھائی سمیت ملزمان گرفتار

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)با غبانپو ر ہ پو لیس نے ایک ما ہ قبل دو بہنو ں کو قتل کر نے والے بھا ئی سمیت د یگر ملزما ن کو گرفتا ر کر لیا ۔ پو لیس کے مطا بق گرفتا ر ملزم عقیل نے اپنی دو بہنو ں کو ساتھیو ں قتل کر نے کا اعترا ف کر لیا ہے ۔ ملزم عقیل نے بہنو ں کو جا ئیدا د کے تنا زعہ پر اپنے ساتھی راشد اور با بر کے ساتھ فا ئر نگ کر کے قتل کیا تھا۔ پو لیس کا کہنا ملزم نے اپنے آبا ئی گھر کی خا طر دو نو ں بہنو ں کو قتل کیا جس میں ایک بہن کا ذہنی توازن درست نہ تھا ۔پو لیس کا کہنا ہے کہ ملزما ن سے مزید تفتیش جا ر ی ہے ۔

مزید : علاقائی


loading...