مغلپورہ ، شوہر نے بیوی کو تشدد کا نشا نہ بنا تے ہوئے شدید زخمی کر دیا

مغلپورہ ، شوہر نے بیوی کو تشدد کا نشا نہ بنا تے ہوئے شدید زخمی کر دیا

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)مغلپورہ کے علاقہ میں واقعہ ریلوے کوارٹروں میں شوہر نے اپنی 22سالہ بیوی کو تشدد کا نشا نہ بنا تے ہوئے شدید زخمی کر دیا ۔ خاتون کی جا نب سے در خواست موصو ل ہو نے پر پولیس نے کا رروا ئی شروع کردی ہے ۔بتا یا گیا ہے کہ کوٹ لکھپت کے رہائشی عامر نے اپنی22 سالہ بیوی مہوش کو گز شتہ روز گھر سے نکال دیا جواپنے ماں باپ کے گھر مغل پورہ آ گئی ۔ پو لیس کے مطا بق گز شتہ روز عا مر مہوش کے والد کے گھر میں داخل ہو ااور تشدد کا نشا نہ بنا تے ہوئے اسکا چار ماہ کا بیٹالے کر فرار ہو گیا ۔ خاتون کی چیخ وپکا ر سن کراہل علاقہ نے اسے پکڑ لیا اور پو لیس کو اطلا ع دی ۔ پو لیس نے موقع پر پہنچ کر کا رروا ئی کا آغاز کردیا ہے ۔

مزید : علاقائی


loading...