توہین عدالت کی درخواست پر چیئرمین ریلوے کو نوٹس جاری

توہین عدالت کی درخواست پر چیئرمین ریلوے کو نوٹس جاری

لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر چیئرمین ریلوے پروین آغا کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 25مئی تک جواب طلب کر لیاہے۔ جسٹس شاہد وحید نے ریلوے کے سینئر ویلفیئر انسپکٹر تنویر احمد کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود درخواست گزار کو اگلے عہدے میں ترقی نہیں دی جا رہی ہے۔

چیئرمین ریلوے

مزید : علاقائی


loading...