وزیر اعلیٰ پنجاب نااہلی کی درخواست پر عائد اعتراض ختم، قابل سماعت قرار

وزیر اعلیٰ پنجاب نااہلی کی درخواست پر عائد اعتراض ختم، قابل سماعت قرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی نااہلی کی درخواست قابل سماعت قرار دیتے ہوئے ہائیکورٹ آفس کا عائد کردہ اعتراض ختم کر دیاہے۔جسٹس عابد عزیز شیخ نے سید محمود اختر نقوی کی درخواست پر سماعت شروع کی تو درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ججز اور جرنیلوں کی کرپشن پر احتساب کا بیان دیا ہے جو تضحیک کے مترادف ہے۔ عدالت نے ابتدائی سماعت کے بعد اعتراض ختم کرتے ہوئے درخواست قابل سماعت قرار دے دی ہے۔
قابل سماعت

مزید :

علاقائی -