باب پاکستان ،تعمیر میں تاخیر پر وضاحت طلب

باب پاکستان ،تعمیر میں تاخیر پر وضاحت طلب

لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے باب پاکستان منصوبے کی تعمیر میں 27برس کی تاخیر کا نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکرٹری پنجاب سے 5اپریل تک وضاحت طلب کر لی ہے۔جسٹس عابد عزیز شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے شیراز ذکاء ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ باب پاکستان منصوبہ مہاجرین کی یاداشتوں کو محفوظ کرنے کیلئے بنایا جانا تھا لیکن حکومت اس منصوبے کی تعمیر میں غفلت برت رہی ہے۔

،منصوبے کا تاریخی ڈیزائن بھی تبدیل کرنے سے روکا جائے۔

مزید : علاقائی


loading...