برطانوی ٹینس پلیئر کائیل ایڈمنڈ کو قتل کی دھمکیاں

برطانوی ٹینس پلیئر کائیل ایڈمنڈ کو قتل کی دھمکیاں

انڈین ویلز (آئی این پی) برطانیہ کے کھلاڑی کائیل ایڈمنڈ کو سوشل میڈیا پر قتل اور نا مناسب سلوک کی دھمکیاں ملنے لگیں۔ گزشتہ ہفتے امریکی ریاست کیلی فورنیا میں انڈین ویلز ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں سربین سٹار نوواک جوکووچ کیخلاف شکست کے بعد جب انہوں نے فیس بک اکاؤنٹ چیک کیا تو ایک ناراض مداح نے انہیں جان سے مارنے کی دھمکی دی جبکہ دیگر افراد کی جانب سے بھی نامناسب پیغامات کا سامنا کرنا پڑا۔انہو ں نے بتایا کہ میچوں کے بعد نا شائستہ پیغامات موصول ہوتے ہیں۔

حالانکہ وہ جیت بھی جائیں تو صورتحال مختلف نہیں ہوتی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...