2006ء میں 175رنز کی اننگ نشے کی حالت میں کھیلی،ہر شل گبز

2006ء میں 175رنز کی اننگ نشے کی حالت میں کھیلی،ہر شل گبز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)2006ء میں 175 رن کی اننگز کھیلنے والے ہرشل گبز کے بیان نے دنیا کو حیران کردیا، جنوبی افریقہ کے کرکٹر کا کہنا ہے کہ 434 رن کی ہدف کے تعاقب میں ان کی اننگز نشے کی حالت میں تھی۔صرف 111 گیندوں پر 175 رنز بنانے والے ہرشل گبز کہتے ہیں کہ 11 سال پہلے جس دن کینگروز کی جی بھر کے پٹائی لگائی تھی، اس دن شراب کے نشے میں دھت ہو کر بیٹنگ کی تھی۔2006ء میں ہونیوالے اس ون ڈے میں جنوبی افریقہ نے ریکارڈ 434 رنز کا ہدف حاصل کر کے آسٹریلیا کے خلاف میچ بھی جیتا اور سیریز بھی تین دو سے اپنے نام کی تھی۔