پاکستان خوبصورت ملک ہے،جلد دورہ کروں گا،ٹینس سٹار راجر فیڈرر
لاہور(صباح نیوز)مایہ ناز ٹینس سٹار راجر فیڈرر نے پاکستان آنے کا عندیہ دے دیا۔ پاکستان بہت ہی خوبصورت ملک ہے، جلد پاکستان کا دورہ کروں گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مایہ ناز اور عظیم ٹینس کھلاڑی راجر فیڈرر نے سپورٹس چینلز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک بہت ہی خوبصورت ملک ہے ان کی کوشش اور خواہش ہے کہ وہ جلد پاکستان کا دورہ کریں۔
ٹینس سٹار راجر فیڈرر