پنجاب پراونشل کوآپریٹو بینک لمیٹڈ کی پریکٹس میچ میں علی گڑھ کلب ماڈل ٹاؤن کوشکست

پنجاب پراونشل کوآپریٹو بینک لمیٹڈ کی پریکٹس میچ میں علی گڑھ کلب ماڈل ٹاؤن ...

لاہور (پ ر) پنجاب پراونشل کوآپریٹو بینک لمیٹڈ نے پریکٹس میچ جو علی گڑھ گراؤنڈ ماڈل ٹاؤن لاہور میں کھیلا گیا میں علی گڑھ کلب ماڈل ٹاؤن کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا ۔کوآپریٹو بینک نے پہلے کھیلتے ہوئے 35 اوورز میں 7 کھلاڑیوں کے نقصان پر 286 رنز بنائے۔ علی رضا 90 ، امیر حمید 66 ، حسن قدیر ناٹ آؤٹ 66 رنز بنائے۔ محمد احسان نے 23 رنز دیکر 2 اور محمد ادریس نے 25 رنز دیکر 2 اور عمران خان نے 70 رنز دیکر ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...