عبدالغفار ڈوگر نااہلی کیس کی پونے 3سال میں 100سے زائد بار سماعت

عبدالغفار ڈوگر نااہلی کیس کی پونے 3سال میں 100سے زائد بار سماعت

ملتان (خبر نگار خصوصی) ممبر قومی اسمبلی ملک عبدالغفارڈوگر کو نااہل قراردینے کی درخواست کی پونے 3 سال میں 100 سے زائد بارسماعت ہوئی اوربیشتر پیشیوں پر سماعت معمولی بنیادوں پر ملتوی ہوئی جبکہ 6 مختلف عدالتوں میں سماعت کی گئی۔تفصیل کے مطابق مذکورہ درخواست 27 جون 2014 ء کو دائر ہوئی تھی جس پر گزشتہ روز2 سال 8 ماہ 17 روز بعد فیصلہ ہوا ہے۔اس دوران مذکورہ درخواست کی 6 مختلف مقدمات میں سماعت ہونے کے ساتھ اس عرصہ میں 100 بارسے زائد پیشیاں پڑیں جن میں سے بیشتر پیشیاں معمولی بنیادوں پر ملتو ی گئیں۔

مزید : کراچی صفحہ اول


loading...