موچکو پولیس کی کارروائی ،منشیات فروش گرفتار

موچکو پولیس کی کارروائی ،منشیات فروش گرفتار

کراچی (کرائم رپورٹر) موچکو پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 11 سو50 گرام چر س برآمد کرلی ۔ ایس پی کیماڑی عارف عزیز کے مطابق موچکو پولیس نے بدھ کے روز ماچھ گوٹھ اسپارکوروڈ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش محمد اقبال عروف کپٹن کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 11 سو 50 گرام چرس برآمد کرلی۔انہوں نے بتایا کہ ملز م منظم طور پر مواچھ گوٹھ میں منشیات کو نیٹ ورک چلا رہا تھا اور سی ٹی ڈی گارڈن پولیس کو بھی مطلوب تھا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...