مٹہ میں نامعلوم افراد نے گیراج میں کار کو آگ لگا دی

مٹہ میں نامعلوم افراد نے گیراج میں کار کو آگ لگا دی

مٹہ( نما ئندہ پاکستان)مٹہ چپریال میں نامعلوم ملزمان نے گیراج کی تالے توڑ کر گیراج میں موجود موٹر کار کو اگ لگادی موٹر کار مکمل طور پر تباہ اگ لگنے سے قریب کھڑی دوسرے کار کوبھی نقصان پہنچ گیا پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف رپورٹ درج کرکے تفتش شروع کردی ہے تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات کو نامعلوم ملزمان اکبر خان ولد مسافر سکنہ قچرہ پلہ چپریال کے گیراج کی تالے توڑ کر گیراج کی اندر کھڑی موٹر کار کو اگ لگادی جس سے موٹر کار مکمل طورپر جل کر تباہ ہوگیا جبکہ قریب موجود ایک دوسرے کارکو بھی جزوی نقصان پہنچ گیا ہے ادھر پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف رپورٹ درج کرکے تفتش شروع کردی ہے ادھر فائر بریگیڈ کی گاڑی بروقت موقع پر پہنچ کر اگ پر قابوں پالی اور مذید نقصان ہونے پہلی اگ کو قابو کردی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...