بونیر میں ٹرک حادثہ ،ڈرائیور جاں بحق

بونیر میں ٹرک حادثہ ،ڈرائیور جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بونیر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)شیخان ماربل مائنز بامپوخہ میں لوڈ ٹرک بریک فیل ہوجانے کے باعث حادثہ کا شکارہواجس میں ڈرائیور محمد امین ولد کامران ساکن گریراڑئی موقع پر جان بحق ہوا ہے۔اطلاع ملنے پر قریبی ابادی کے مکین موقع پر پہنچ گئے اور لاش کو قریبی ھسپتال جوڑ منتقل کردیا جہاں سے پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا ہے۔یہ امر قابل زکر ہے کہ ان ماربال مائنز میں کام کرنے والے مزدور اور ڈرائیور وں کی حفاظت کا کوئی بندوبست موجود نہیں ہے اور نہ انکے علاج معالجہ کے لیے کوئی سہولت موجود ہے۔جس کے لیے مائنز اینڈ منرل ڈیپارٹمنٹ کے اھلکاران کے ساتھ محکمہ لیبر کے افسران بھی برابر کے شریک ہیں۔