سید کمال حسین شاہ عنقریب جج انٹی کرپشن کا چارج سنبھالیں گے

سید کمال حسین شاہ عنقریب جج انٹی کرپشن کا چارج سنبھالیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


صوابی( بیورورپورٹ)جج کنزیو مر کورٹ صوابی سید کمال حسین شاہ نے پشاور ہائی کورٹ کے احکامات کی روشنی میں چارج چھوڑ دیا اور موصوف آئندہ چند روز میں بحیثیت جج انٹی کرپشن جج سنٹرل پشاور کا چارج سنبھالیں گے جب کہ مردان میں تعینات کنزیومر کورٹ کے جج عبدالغفور قریشی ہفتہ میں دو بار صوابی میں کورٹ کیمپ لگایا کرینگے #