نوشہرہ ،ایم کیو ایم کی صوبائی کمیٹی تحلیل کی گئی ہے

نوشہرہ ،ایم کیو ایم کی صوبائی کمیٹی تحلیل کی گئی ہے

نوشہرہ(بیورورپورٹ)خیبر پختونخوا میں ایم کیو ایم کی صوبائی کمیٹی ناقص کارکردگی اور پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر جولائی 2016کو تحلیل کردی گئی تھی جولائی 2016سے اب تک کے پی کے میں ایم کیو ایم کی صوبائی کمیٹی نہیں کے پی کے میں تنظیم نو مکمل ہونے کے بعد نئی صوبائی کمیٹی کا اعلان کیاجائے گا ترجمان ایم کیو ایم

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...