لوند خوڑ سنگا ہ کے سماجی کارکن محمد علی وفات پاگئے

لوند خوڑ سنگا ہ کے سماجی کارکن محمد علی وفات پاگئے

تخت بھائی (نامہ نگار )لوند خوڑ سنگا ہ کے سماجی کارکن محمد علی وفات پاگئے ۔ مرحوم کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔ مرحوم دولت خان اور مکرم خان کے بھائی جبکہ محکمہ پولیس کے حولدار قیوم کے چچا اور حولدار مقر ب خان کے ماموں جبکہ ذاکر اور زوار کے والد ماجد تھے ۔مرحوم کی رسم قل آج بروز جمعرات سنگا ہ لوند خوڑ تحصیل تخت بھائی میں ادا کی جائے گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...