فیصل آباد میں” کتے“ کو چھیڑنے پر مالک کی فائرنگ سے 14سالہ لڑکا جاں بحق، ملزم فرار

فیصل آباد میں” کتے“ کو چھیڑنے پر مالک کی فائرنگ سے 14سالہ لڑکا جاں بحق، ملزم ...
فیصل آباد میں” کتے“ کو چھیڑنے پر مالک کی فائرنگ سے 14سالہ لڑکا جاں بحق، ملزم فرار

  


فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )فیصل آباد کے علاقے ملت ٹاﺅن میں ”کتے “کو چھیڑنے پر مالک نے فائرنگ کر کے 14سالہ لڑکے کو قتل کر دیا ۔

نیو نیوز کے مطابق تھانہ ملت ٹاﺅ ن کے علاقہ کچی آبادی میں ججی نامی 14سالہ بچے نے کتے کو چھیڑا جس پر مالک آگ بگولہ ہو گیا اور فائرنگ کرکے لڑکے کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور خود فرار ہو گیا ۔

مسلمانوں پر سفری پابندی کا نیا حکم نامہ بھی معطل

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کتے کے مالک کی فائرنگ سے لڑکا شدید زخمی ہو ا جسے الائیڈ ہسپتال لیجایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کی تاہم ملزم کی تلاش جاری ہے جسے گرفتار کر کے مقدمہ درج کیا جائے گا ۔

مزید : فیصل آباد /اہم خبریں


loading...