فٹنس ٹیسٹ میں فیل ہو نے کے بعد عمر اکمل کی ایسی پاکستانی اداکارہ کے پاس پہنچ گئے کہ سوشل میڈ یا صارفین کا دماغ بھی گھوم گیا ،کھر ی کھری سنا دیں

فٹنس ٹیسٹ میں فیل ہو نے کے بعد عمر اکمل کی ایسی پاکستانی اداکارہ کے پاس پہنچ ...
فٹنس ٹیسٹ میں فیل ہو نے کے بعد عمر اکمل کی ایسی پاکستانی اداکارہ کے پاس پہنچ گئے کہ سوشل میڈ یا صارفین کا دماغ بھی گھوم گیا ،کھر ی کھری سنا دیں

  


لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ نے گزشتہ روز دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے 16رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا جس میں عمر اکمل اور سہیل تنویر کو فٹنس ٹیسٹ میں فیل ہونے کی بنیاد پر شامل نہیں کیا گیا ۔پی سی بی کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کی جانب سے ٹیم کے اعلان کے چند گھنٹے بعد عمر اکمل نے سوشل میڈ یا ایپ انسٹا گرام پر ایک تصویر شیئر کی جس نے دتہلکہ مچا دیا ۔گزشتہ روز عمر اکمل نے اپنے اکاﺅنٹ پر ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ پاکستانی اداکارہ اور ماڈل عمائمہ ملک کے ساتھ بیٹھے ہوئے ہیں ،تصویر میں دونوں ایک دوسرے کے ساتھ بیٹھے خوش دکھائی دے رہے ہیں ۔اس تصویر کے سامنے آنے پر سوشل میڈ یا صارفین نے عمر اکمل کو کھری کھری سنا دیں اور اپنے دل کی تمام بھڑاس نکالی ۔کسی نے کہا” او بھائی پہلے ٹیم میں جا ،یہ سب چلتا رہتا ہے “تو کوئی کہتا ہے ”ان لڑکیوں کے پیچھے گھومتا رہا تو اگلے سال پی ایس ایل بھی کھیلنا نصیب نہیں ہو گا “۔

عمرا ن خان کی قسمت کا فیصلہ آج ہو گا

#with @humaimamalick ????

A post shared by Umar Akmal (@u_akmal) on

مزید : کھیل


loading...