شمالی کوریا سے کشیدگی کے بعد امریکی بحری بیڑہ جنوبی کوریا پہنچ گیا

شمالی کوریا سے کشیدگی کے بعد امریکی بحری بیڑہ جنوبی کوریا پہنچ گیا
شمالی کوریا سے کشیدگی کے بعد امریکی بحری بیڑہ جنوبی کوریا پہنچ گیا

  


واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )شمالی کوریا اور جنوبی کوریا میں جاری کشیدگی کے بعد امریکہ نے اپنا بحری بیڑہ جنوبی کوریا پہنچا دیا ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق شمالی کوریا سے کشیدگی کے بعد امریکی ایٹمی بحری بیڑہ جنوبی کوریا پہنچ گیا ، بیٹرے پربیٹرے پر 80لڑاکا طیاروں میں سپر ہو ر نیٹ ، ہاک آئی اور گرولر جیسے طیارے شامل ہیں ۔

امریکی ایٹمی بحری بیڑہ جنوبی کوریا کےساتھ جنگی مشقوں میں شرکت کریگا ، دونوں ممالک کی مشترکہ جنگی مشقوں کا مقصد شمالی کوریا کو خبردار کرنا ہے ۔

مزید : بین الاقوامی


loading...