ناصرجمشید کے گھر پولیس کا چھاپہ ،اہلیہ کا موبائل میں قبضہ میں لے لیا

ناصرجمشید کے گھر پولیس کا چھاپہ ،اہلیہ کا موبائل میں قبضہ میں لے لیا
ناصرجمشید کے گھر پولیس کا چھاپہ ،اہلیہ کا موبائل میں قبضہ میں لے لیا

  


لندن (ویب ڈیسک)پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ سکینڈل کے مبینہ اہم کردارناصرجمشید کے گھر برطانوی پولیس کا چھاپہ، کرکٹر کی اہلیہ کا فون بھی قبضہ میں لے لیا گیا۔ مقامی اخبار کے مطابق اب پی سی بی کا اینٹی کرپشن یونٹ برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی سے رابطہ کرے گا کیونکہ ناصر جمشید کے موبائل فونز اور آئی پیڈز برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی کے پاس ہیں اور ان سے ملنے والی معلومات کیس میں اہم کردار اد ا کریں گی ،یاد رہے کہ ناصر جمشید کا پاسپورٹ بھی ضبط کیا جا چکا ہے ۔

مزید : کھیل


loading...