چین اور سعودی عرب کے مابین 65 بلین ڈالرز کے 14 معاہدے طے پا گئے

چین اور سعودی عرب کے مابین 65 بلین ڈالرز کے 14 معاہدے طے پا گئے
چین اور سعودی عرب کے مابین 65 بلین ڈالرز کے 14 معاہدے طے پا گئے

  


بیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)چین اور سعودی عرب کے مابین تعاون کے 65 بلین ڈالرز کے 14 معاہدے طے پاگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان جو کہ چین کے دورے پر ہیں نے چین کے ساتھ تعاون کے 65 بلین ڈالرز کی لاگت کے 14 معاہدوں پر دستخط کردیئے ہیں۔چین کے ڈپٹی وزیرخارجہ نے میڈیا کو بتایا کہ معاہدے سرمایہ کاری،سائنس،انفراسٹرکچر،انرجی،سپیس اور دیگر شعبہ جات پر دستخط کے گئے ہیں۔

قبل ازیں شاہ سلمان اور چینی صدر کے مابین دوطرفہ تعاون پر اتفاق کیا گیا جبکہ بین الاقوامی معاملات،انسداد دہشتگردی ،اسرائیلی اور فلسطینی ،شام اور یمن تنازعے پر بات چیت کی گئی۔

عمران خان ،جہانگیر ترین کیخلاف نااہلی ریفرنسز خارج کردیئے گئے

مزید : عرب دنیا


loading...