راجن پور میں مردم شماری ٹیم پر ’’کتے‘‘ نے حملہ کر دیا ، کارکن زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

راجن پور میں مردم شماری ٹیم پر ’’کتے‘‘ نے حملہ کر دیا ، کارکن زخمی حالت میں ...
راجن پور میں مردم شماری ٹیم پر ’’کتے‘‘ نے حملہ کر دیا ، کارکن زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

  


راجن پور (ڈیلی پاکستان آن لائن )راجن پور کے نواحی علاقے میں مردم شماری کرنے والی ٹیم پر کتے نے حملہ کر دیا ۔

جیو نیوز کے مطابق راجن پور کے علاقے محمد پور گم والا میں مردم شماری ٹیم اپنی ڈیوٹی پر تھی کہ اس دوران آوارہ کتے نے ان پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں ٹیم کا ایک رکن زخمی ہو گیا جسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

جس ہوٹل میں ٹھہرا تھا اس میں۔۔، وزیر اعظم نوازشریف نے ایسی بات کہہ دہ کہ سب ہکے بکے رہ گئے

واقعے کے فوری بعد ریسکیو کو طلب کیا گیا جنہوں نے زخمی کارکن کو ابتدائی طبی امداد کے بعد قریبی ہسپتال منتقل کر دیا ہے جہاں اس کا علاج جاری ہے ۔

مزید : راجن پور


loading...