عمران خان نے پریس کانفرنس کیلئے جہانگیر ترین کو ہنگامی طور پر طلب کرلیا

عمران خان نے پریس کانفرنس کیلئے جہانگیر ترین کو ہنگامی طور پر طلب کرلیا
عمران خان نے پریس کانفرنس کیلئے جہانگیر ترین کو ہنگامی طور پر طلب کرلیا

  


اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے جہانگیر ترین کو لودھراں سے ہنگامی طور پر طلب کرلیا ہے۔نجی ٹی وی اے آروائی نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن سے نااہلی ریفرنسز میں کلین چٹ ملنے کے بعد عمران خان نے آج 5 بجے پریس کانفرنس کرنے کا اعلان کیا ہے اور جہانگیر ترین کو ہنگامی طور پر ان کی رہائش گاہ لودھراں سے بنی گالہ طلب کرلیا ہے۔یاد رہے کہ آج الیکشن کمیشن نے عمران خان اور جہانگیر ترین کے نااہلی ریفرنسز خارج کردیا تھا۔

مزید : قومی


loading...