بھارتی فوج نے حریت رہنما سید علی گیلانی ، میر واعظ عمر فاروق اور یاسین ملک کو حراست میں لے لیا

بھارتی فوج نے حریت رہنما سید علی گیلانی ، میر واعظ عمر فاروق اور یاسین ملک کو ...
بھارتی فوج نے حریت رہنما سید علی گیلانی ، میر واعظ عمر فاروق اور یاسین ملک کو حراست میں لے لیا

  


سری نگر (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی فوج نے حریت رہنماﺅں کو حراست میں لے لیا ۔

نیو نیوز کے مطابق بھارتی فوج نے حریت رہنما سید علی گیلانی ، میر واعظ عمر فاروق اور یاسین ملک کو احتجاج کے دوران حراست میں لے لیا ۔

کشمیر میڈیا سروس کا کہنا ہے کہ تینو ں رہنما حیدر پور میں احتجاج میں شریک تھے جہاں بھارتی فوج نے انہیں حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے ،بھارتی فوج نے احتجاج میں موجود 2صحافیوں پر بھی تشدد کیا ۔

مزید : قومی /اہم خبریں


loading...