گوجرانوالہ میں لڑکا شادی سے قبل مبینہ طور پر گھر سے بھاگ گیا

گوجرانوالہ میں لڑکا شادی سے قبل مبینہ طور پر گھر سے بھاگ گیا
گوجرانوالہ میں لڑکا شادی سے قبل مبینہ طور پر گھر سے بھاگ گیا

  


گوجرانوالہ(ڈیلی پاکستان آن لائن )گوجرانوالہ میں لڑکا شادی سے قبل مبینہ طور پر گھر سے بھاگ گیا۔

نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق لڑکے والوں کا کہناہے کہ ان کا بیٹا بھاگا نہیں ہے بلکہ اسے اغواءکیا گیاہے ،لڑکے والوں نے لڑکی والوں کیخلاف ہی مقدمہ درج کروادیاہے۔

مزید : گوجرانوالہ


loading...