جگیوٹ اور ڈھوک نوگزے میں سرچ آپریشن ،اسلحہ برآمد

جگیوٹ اور ڈھوک نوگزے میں سرچ آپریشن ،اسلحہ برآمد
جگیوٹ اور ڈھوک نوگزے میں سرچ آپریشن ،اسلحہ برآمد

  


راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) راولپنڈی کے علاقے جگیوٹ اور ڈھوک نوگزے میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے سرچ آپریشن کیا گیا جس کے نتیجے میں بھاری مقدار میں اسلحہ برآمدہوا۔تفصیلات کے مطابق سرچ آپریشن میں 270گھروں کی تلاشی لی گئی جبکہ 430افراد کے کوائف کی چیکنگ بھی ہوئی۔برآمد شدہ اسلحہ میں 2بارہ بور بندوقیں،3پستول اوربھاری مقدار میں گولیاں بھی برآمد ہوئی ہیں۔

امریکی فوج کی مدد ، 2500افغانیوں کو خصوصی طور پر ویزے جاری کئے جائیں گے

مزید : راولپنڈی


loading...