او آئی سی سی آئی کی جانب سے نئے مالی سال کے لئے بجٹ تجاویز پیش

او آئی سی سی آئی کی جانب سے نئے مالی سال کے لئے بجٹ تجاویز پیش
او آئی سی سی آئی کی جانب سے نئے مالی سال کے لئے بجٹ تجاویز پیش

  


کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (او آئی سی سی آئی) کی جانب سے نئے مالی سال کے لئے بجٹ کی تجاویز پیش کردی گئی ہیں۔

عمران خان نا اہلی ریفرنس کا فیصلہ آنے پر ایاز صادق سے استعفیٰ مانگنے کا قانونی جواز نہیں، نریندر مودی کی وجہ سے خون کے دریا بہہ جائیں گے: مجیب الرحمان شامی

تفصیلات کے مطابق اوآئی سی سی آئی کا تجاویز پیش کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ودہولڈنگ ٹیکس 55 فیصد سے کم کر کے 5 فیصد تک کیاجائے جبکہ سپر ٹیکس کو مکمل طور پر ختم کیا جائے۔جنرل سیلز ٹیکس کو17 فیصد سے کم کر کے 13 فیصد کرنا چاہیے ۔بجٹ تجاویز میں کارپوریٹ ٹیکس میں 5 فیصد تک کمی کی تجویزبھی کی گئی۔

مزید : کراچی


loading...