سہیل بابر بٹ لکھو ڈیریا کے قتل کے ملزم حبیب عرف سابی کی عبوری ضمانت منظور

سہیل بابر بٹ لکھو ڈیریا کے قتل کے ملزم حبیب عرف سابی کی عبوری ضمانت منظور
سہیل بابر بٹ لکھو ڈیریا کے قتل کے ملزم حبیب عرف سابی کی عبوری ضمانت منظور

  


لاہور(نامہ نگار)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پیپلزپارٹی کے سہیل بابربٹ کے قتل کے مقدمہ میں ایک ملزم حبیب عرف سابی کی عبوری ضمانت 21مارچ تک منظور کرتے ہوئے تھانہ مناواں پولیس سے مقدمہ کا ریکارڈ طلب کرلیا ہے ۔

سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی روک تھام کے حوالے سے مثبت پیش رفت ،فیس بک اپنا وفد پاکستان بھیجنے کیلئے رضامند:ترجمان وزارت داخلہ

انسداد دہشت گردی کی خصوسی عدالت میں پیپلزپارٹی کے سہیل بابر بٹ کے قتل کیس میں اعانت کے ملزم حبیب عرف سابی نے اپنی درخواست ضمانت دائر کی جسے عدالت نے منظور کرتے ہوئے اسے مناواں پولیس کے پاس شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیاہے ، عدالت نے 21مارچ کو مناواں پولیس سے مقدمے کا ریکارڈ بھی طلب کیا ہے، اس کیس بھی دیگر ملزمان کی طرف سے ابھی تک عدالت سے رجوع نہیں کیا گیاہے،واضح رہے کہ اس مقدمہ میں ملوث حبیب عرف سابی پر دفعہ109کا الزام ہے ۔

مزید : لاہور


loading...