کسٹم انٹیلی جنس انفورسمنٹ کی کراچی ایئرپورٹ پرکارروائی، 1200 موبائل فون برآمد

کسٹم انٹیلی جنس انفورسمنٹ کی کراچی ایئرپورٹ پرکارروائی، 1200 موبائل فون برآمد
کسٹم انٹیلی جنس انفورسمنٹ کی کراچی ایئرپورٹ پرکارروائی، 1200 موبائل فون برآمد

  


کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) کسٹم انٹیلی جنس انفورسمنٹ کی جانب سے کراچی کے جناح ایئرپورٹ پرکارروائی کی گئی جس کے دوران غیر قانونی طور پر سمگل کیے جانے والے 1200 موبائل فونز برآمدکیے گئے۔

موبائل فون خواتین کے لئے "سوتن "بن گئے ،خلع کے دعوﺅں میں تیزی

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق موبائل فونز سپیئرپارٹس کی آڑمیں بیرون ملک سمگل کیے جارہے تھے، جن کی مالیت 5 کروڑروپے سے زائد ہے۔ کسٹم انٹیلی جنس حکام نے غیر قانونی طور پر موبائل فونز سمگل کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ ان سے مزید تفتیش بھی کی جاری ہے۔

مزید : کراچی


loading...