ایف آئی اے نے سپاٹ فکسنگ کیس میں شرجیل خان، ناصر جمشید، خالد لطیف اور محمد عرفان کو نوٹس جاری کردیئے

ایف آئی اے نے سپاٹ فکسنگ کیس میں شرجیل خان، ناصر جمشید، خالد لطیف اور محمد ...
ایف آئی اے نے سپاٹ فکسنگ کیس میں شرجیل خان، ناصر جمشید، خالد لطیف اور محمد عرفان کو نوٹس جاری کردیئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایف آئی اے نے سپاٹ فکسنگ کیس میں شرجیل خان، ناصر جمشید، خالد لطیف اور محمد عرفان کو نوٹس جاری کردیئے۔وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق ایف آئی اے نے یہ نوٹس سپاٹ فکسنگ کیس کی تحقیقات کے لیے جاری کیے ہیں اور کھلاڑیوں کو ہدایت کی ہے کہ 20 اور21 مارچ کو پیش ہوکر اپنے بیانات قلم بند کرائیں۔ترجمان کا کہنا تھا کہ ایف آئی اے کی تحقیقات پاکستان کرکٹ بورڈ کی باضابطہ درخواست پر کی جا رہی ہیں۔

مزید :

کھیل -