وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے طویل چھٹیوں کی درخواست دے دی

وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے طویل چھٹیوں کی درخواست دے دی
وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے طویل چھٹیوں کی درخواست دے دی

  


اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم پاکستان کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے طویل چھٹیوں کی درخواست دے دی۔ آئندہ چند روز میں وزیر اعظم درخواست پر فیصلہ دیں گے۔

مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور طارق فاطمی کی برطرفی کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے طویل چھٹیوں پر جانے کا ارادہ کرتے ہوئے وزیر اعظم پاکستان کو درخواست دے دی ہے۔ درخواست وزیر اعظم ہاﺅس کو موصول ہو چکی ہے۔ وزیر اعظم پاکستان آئندہ چند روز میں معاون خصوصی کی چھٹیوں کی درخواست پر فیصلہ دیں گے۔

مزید : قومی


loading...