ایاز صادق نے بطور سپیکر قومی اسمبلی اپنا کردار ٹھیک طرح سے ادا نہیں کیا:فواد چوہدری

ایاز صادق نے بطور سپیکر قومی اسمبلی اپنا کردار ٹھیک طرح سے ادا نہیں کیا:فواد ...
ایاز صادق نے بطور سپیکر قومی اسمبلی اپنا کردار ٹھیک طرح سے ادا نہیں کیا:فواد چوہدری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ترجمان پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ایاز صادق نے بطور سپیکر قومی اسمبلی اپنا کردار ٹھیک طرح سے ادا نہیں کیا،ہمارے خلاف ریفرنس دانیال عزیز اور طلال چوہدری نے بنایا تھا۔

شاہد آفریدی نے فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں پر تاحیات پابندی لگانے کا مطالبہ کردیا

نجی ٹی وی اے آر وائے نیوز کے پروگرام "الیونتھ آور"میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاناما کیس کے فیصلے کے بعد ن لیگ تاش کی گڈیوں کی طرح بکھر جائے گی ۔پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کو ن لیگ کی بی ٹیم نہیں کہا لیکن اس میں بہت سی خامیاں موجود ہیں ،ادارے کو آزاد اور موثر ہونا چاہیے۔ایک فیصلہ الیکشن کمیشن کے بارے میں رائے تبدیل نہیں کر سکتا۔فواد چوہدری نے دعوی کیا ہے کہ اکبر ایس بابر مسلم لیگ (ن )کے ایجنٹ ہیں،وہ تکنیکی طور پر ن لیگ کے ساتھ ہی ہیں۔

مزید :

اسلام آباد -