ناکام عاشق نے خودکشی کرلی

ناکام عاشق نے خودکشی کرلی
ناکام عاشق نے خودکشی کرلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک )شمالی چھاﺅنی کے علاقہ میں نوجوان نے زہریلی گولیاں نگل کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

بتایا گیا ہے کہ شمالی چھائونی کے رہائشی نوجوان ذیشان نے زہریلی گولیاں کھا لیں ،حالت غیر ہونے پر اسے طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکا۔

پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق خود کشی کی وجہ محبت میں ناکامی سامنے آئی ہے تاہم اسکی تفتیش کی جارہی ہے۔پولیس نے لاش کو مردہ خانے منتقل کردیا۔

یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں