نواز شریف کے لیے بڑی خوشخبری آگئی ،حکومت نے ای سی ایل میں نام ڈالنے کا طریقہ کار تبدیل کرنے کے لیے بڑا قدم اٹھا لیا

نواز شریف کے لیے بڑی خوشخبری آگئی ،حکومت نے ای سی ایل میں نام ڈالنے کا طریقہ ...
نواز شریف کے لیے بڑی خوشخبری آگئی ،حکومت نے ای سی ایل میں نام ڈالنے کا طریقہ کار تبدیل کرنے کے لیے بڑا قدم اٹھا لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں لوگوں کے نام ڈالنے کا طریقہ کار تبدیل کرنے کی سمری تیار کر لیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق ای سی ایل میں ردو بدل کا اختیار وزیر یا سیکریٹری داخلہ کو دینے کی تجویز سامنے آئی ہے جبکہ سمری کے مطابق نام ای سی ایل میں ڈالنے اور نکالنے کا فیصلہ 4رکنی وزارتی کمیٹی کرے گی ۔واضح رہے کہ نیب نے وزارت داخلہ سے نواز شریف اور مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی تھی جس کے بعد وزارت داخلہ نے نیب سے ایسا کرنے کے لیے ٹھوس وجوہات مانگی تھیں ۔گزشتہ روز نیب نے وزارت داخلہ کو ٹھوس وجوہات پر مبنی دستا ویزات فراہم کردئیے تھے ۔

مزید :

قومی -