جیکولین فرنینڈس نے کتھک ڈانس سیکھنا شروع کر دیا

جیکولین فرنینڈس نے کتھک ڈانس سیکھنا شروع کر دیا
جیکولین فرنینڈس نے کتھک ڈانس سیکھنا شروع کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(آن لائن)بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے کتھک ڈانس کے لئے تربیت لینا شروع کر دی۔ 
بھارتی میڈیا کے مطابق جیکولین فرنینڈس نے گھڑ سواری، مارشل آرٹس اور پول ڈانس میں خود کو منوانے کے بعد اب کتھک ڈانس کی تربیت لینا شروع کر دی ہے۔ جیکولین ان دنوں سلمان خان کے ساتھ فلم ریس3 کی عکسبندی میں مصروف ہیں، جو جون میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

مزید :

تفریح -