رئیل اسٹیٹ سیکٹرکی طرف سے بیرون ملک سے آنے والی سرمایہ کاری پر ودہولڈنگ ٹیکس کے خاتمے کا خیر مقدم

رئیل اسٹیٹ سیکٹرکی طرف سے بیرون ملک سے آنے والی سرمایہ کاری پر ودہولڈنگ ٹیکس ...

  



پراپرٹی کے کاروبار میں جاری بحران کے حل کے لئے گزشتہ حکومت کی

طرف سے یکم جولائی 2016ء کو مسلط کئے گئے ٹیکسزواپس لئے جائیں

NABاور FBRکا خوف دور کرنے کے لئے ہاوسنگ سیکٹر کو اعتماد میں لیا جائے

رئیل اسٹیٹ اتھارٹی کے قیام کے لئے قانون سازی کی جائے، ڈی سی ریٹس کم کئے جائیں

شا سی وی ٹی اور اسٹام ڈیوٹی تمام صوبوں میں یکساں نافذکی جائے!

ممتاز رئیل اسٹیٹ ایجنٹس اور بلڈر طارق منیر، میجر محمد سعید راجپوت،نوازغنی، ڈاکٹر خالد چوہدری،

آصف جہانگیر،میاں عرفان،اظہر جی ایم اعوان،ملک نصیر احمد، سیداحسان الرحمن، عرفان میو ئ، شاہد اقبال،

چوہدری محمد اکبر، حاجی زاہد حسین، میاں فہد بشیر،علی اکبر بھٹی،افتخارحسین،راؤمحمد ارشاد، اکرام چوہدری،

ارشد کھوکھر،خواجہ عاصم، عمران نیازی کا روزنامہ پاکستان سے خصوصی گفتگو میں اظہار خیال

مزید : ایڈیشن 1