کراٹے کا دو روزہ کوچنگ کورس 21 مارچ سے کراچی میں شروع ہو گا

کراٹے کا دو روزہ کوچنگ کورس 21 مارچ سے کراچی میں شروع ہو گا

  

اسلام آباد (این این آئی)کراٹے کا دو روزہ کوچنگ کورس 21 مارچ سے کراچی میں شروع ہوگا۔ بین الاقوامی شہرت یافتہ انٹرنیشنل کوچ شاہ محمد شان شرکاء کو لیکچرز اور باقائدہ پریکٹس کے دوران تربیت دیں گے۔ کورس کے دوران شرکاء شرکاء کو کراٹے کے حوالے سے نئے قوانین اور جدید ٹیکنیک آگاہ سے آگاہ کیا جائیگا۔ کورس میں شرکت کی خواہش رکھنے والے کوچز یا کھلاڑی 15 مارچ سے قبل اپنے ناموں کا اندراج سندھ کراٹے ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری عبدالحمید کے پاس کروائیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -