پنجاب یونیورسٹی سے 4امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

پنجاب یونیورسٹی سے 4امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

  



لاہور (پ ر)پنجاب یونیورسٹی نے سروش اقبال دختر شوکت اقبال ارشد کوسوشیالوجی،ثناء بشیر دختررانا بشیر احمد سوز کوانوائرنمنٹل سائنسز،طیب علی خان ولد انور علی خان کوایڈمنسٹریٹیو سائنسز (مینجمنٹ) اورمیمونہ رمضان دخترجام محمد رمضان کو بائیولوجیکل سائنسز کے مضمون میں مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1