پی ایچ اے کا مالیوں کو باغبان کا خطاب دینے کا فیصلہ

        پی ایچ اے کا مالیوں کو باغبان کا خطاب دینے کا فیصلہ

  

لاہور)اپنے نمائندے سے(ڈی جی پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اور وائس چیئرمین پی ایچ اے حافظ ذیشان نے باغوں کو سنوارنے والے مالیوں کو باغبان کا خطاب دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ اب مالی باغبان کہلائیں گے، باغبان نام وائس چیئرمین پی ایچ اے حافظ ذیشان رشید نے تجویز کیا۔ تجویز کو منظوری کیلئے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔ وائس چیئرمین پی ایچ اے حافظ ذیشان کا کہنا تھا کہ باغبان نام سے مالیوں کی حوصلہ افزائی ہوگی اور عزت بڑھے گی، ڈی جی پی ایچ اے اور وائس چئیرمین کا مزید کہنا تھا کہیہ باغبان گرین اینڈ کلین پاکستان کا مرکزی کردار اور قوم کے ہیروز ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -