کرونا وائرس پھیلنے کا خطرہ؟ پنجاب پبلک سروس کمیشن کا انٹرویو ملتوی کر نے سے انکار

  کرونا وائرس پھیلنے کا خطرہ؟ پنجاب پبلک سروس کمیشن کا انٹرویو ملتوی کر نے سے ...

  



لاہور(آئی این پی)کو رونا وائرس پھیلنے کا خطرہ، شہر میں تمام امتحانات پر 5 اپریل تک پابندی' پنجاب پبلک سروس کمیشن کا انٹرویو ملتوی کر نے سے انکار۔تفصیلات کے مطابق پبلک سروس کمیشن کے تحت 16 مارچ سے 27 مارچ تک مختلف آسامیوں پر جاری انٹرویوز شیڈول میں کوئی ردو بدل نہیں کیا گیاپبلک سروس کمیشن کے تحت کل مختلف آسامیوں کا شیڈول ملتوی کی بجائے تاحال برقرار ہونے سیامیدوار پریشان ہیں، وومن میڈیکل آفیسر، اسسٹنٹ انجینئر سول، ڈپٹی اکاونٹنٹ،سینیئر رجسٹرار الیکٹروفزیولوجی، سینیئر رجسٹرار پیڈراٹک اوپٹمالوجی کے انٹرویوز بھی ملتوی نہیں ہوئے۔

انکار

مزید : صفحہ اول