پشاور،کرونا وائرس کے پیش نظر ریلوے ڈویژن کا بھرتی ٹیسٹ ملتوی

پشاور،کرونا وائرس کے پیش نظر ریلوے ڈویژن کا بھرتی ٹیسٹ ملتوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(این این آئی)کرونا وائرس کے پھیلاؤکے پیش نظرپاکستان ریلوے پشاور ڈویژن نے بھرتی ہونے والے امیدواروں کے ٹیسٹ ملتوی کردیئے ہیں۔ریلوے ترجمان کے مطابق پاکستان ریلوے پشاور ڈویژن میں ٹی سی آراور جے اے ٹی پوسٹ کیلئے 17 تا 19 مارچ تحریری امتخان اضاخیل ڈرائی پورٹ نزد پیرپیائی ریلوے اسٹیشن میں شیڈول تھا،لیکن کرونا وائرس سے بچاؤ اور حفاظتی اقدامات کے پیش نظر ٹیسٹ کوملتوی کر دیا،جبکہ ٹیسٹ کیلئے نئی تاریخ کابعد میں اعلان کیاجائیگا۔
بھرتی ٹیسٹ

مزید :

علاقائی -