کرونا وباء،جامعہ فاطمہ جناح کی طالبات کو ہاسٹل خالی کرنے کا نوٹس

کرونا وباء،جامعہ فاطمہ جناح کی طالبات کو ہاسٹل خالی کرنے کا نوٹس

  



راولپنڈ ی(این این آئی)کورونا وائرس کے خطرہ کے باعث راولپنڈی کی فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی انتظامیہ نے طالبات سے ہوسٹل خالی کروانے شروع کردئیے۔راولپنڈی کی فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی انتظامیہ کی طرف سے طالبات کو آج بتایا گیا کہ شام تک ہاسٹل خالی کر دیں، دوسرے شہروں سے آئی طالبات اور ان کے رشتہ داروں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے،انتہائی کم وقت کا نوٹس دینے کے باعث طالبات کی بڑی تعداد پریشانی کا شکار ہے۔

طالبات پریشان

مزید : علاقائی