نولکھا کے علاقے میں 50 سالہ شخص پر سرار طور پر جاں بحق

نولکھا کے علاقے میں 50 سالہ شخص پر سرار طور پر جاں بحق

  



لاہور(کرائم رپورٹر)نولکھا کے علاقے میں 50 سالہ شخص پر سرار طور پر جاں بحق ہوگیا پولیس نے لاش قبضے میں لے کے مردہ خانے منتقل کرکے تفتیش کا آغاز کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نولکھا کے علاقے ریلوے اسٹیشن پر 50سالہ نامعلوم شخص پراسرارطورپر مردہ حالت میں پایا گیا اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے کر مردہ خانے منتقل کردیا پولیس کے مطابق متوفی کی جیب سے ملنے والے شناختی کارڈ کے مطابق فرید کراچی کا رہنے والا تھا۔

مزید : علاقائی