کراچی سے فرار کروناکا مشتبہ مریض گرفتاری کے بعد گھوٹکی قرنطینہ منتقل

کراچی سے فرار کروناکا مشتبہ مریض گرفتاری کے بعد گھوٹکی قرنطینہ منتقل

  



گھوٹکی (این این آئی)کراچی میں قرنطینہ سے فرارہونے والے کرونا وائرس کے مشتبہ مریض کو گھوٹکی سے گرفتار کرکے قرنطینہ سنٹر منتقل کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق کراچی میں بنائے گئے قرنطینہ سینٹر سے فرار ہونے والے مریض کو گھوٹکی سے 2روز قبل گرفتار کیا گیا، مشتبہ مریض کو کراچی کے قرنطینہ سینٹر میں رکھا گیا تھا جہاں اس کا ٹیسٹ بھی کر لیا گیا تھا تاہم رپورٹ آنے سے قبل ہی وہ فرار ہو گیا تھا۔

مریض گرفتا

مزید : صفحہ آخر