ڈاکٹر مبشر حسن کی رسم قل آج ادا کی جائے گی

  ڈاکٹر مبشر حسن کی رسم قل آج ادا کی جائے گی

  

لاہور(این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی رہنما ڈاکٹر مبشر حسن کی رسم قل آج(پیر) شام پانچ بجے ان کی رہائشگاہ 4 کے بلاک گلبرگ مین بلیوارڈ نالمقابل اوریگا میں ادا کی جائے گی۔رسم قل میں پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ، چودھری منظور احمدسمیت دیگر اہم شخصیات شریک ہوں گی۔

مبشر حسن قل

مزید :

صفحہ آخر -