حب، زائرین کی بس الٹ گئی، 5جاں بحق،24 زخمی

  حب، زائرین کی بس الٹ گئی، 5جاں بحق،24 زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


حب(آن لائن)شاہ نورانی کے زائرین کی بس کو حادثہ پیش آنے سے 5 افراد جاں بحق اور خواتین وبچوں سمیت24افراد سے زائد زخمی ہوگئے۔ایدھی ذرائع کے مطابق شاہ نورانی درگاہ سے واپس آنے والے زائرین کی بس ویراب کے قریب الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ خواتین اوربچوں سمیت 15سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ایدھی ایمبولینسز کے ذریعے سول ہسپتال لایا گیا جہاں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد کراچی ریفر کردیا گیا ہے۔
بس الٹ گئی

مزید :

صفحہ آخر -