سرکاری حج سکیم کی قرعہ اندازی میں کامیاب ہونیوالوں کو ایس ایم ایس کے بعد خطوط بھی ارسال

سرکاری حج سکیم کی قرعہ اندازی میں کامیاب ہونیوالوں کو ایس ایم ایس کے بعد ...

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) سرکاری حج سکیم 2020ء کی قرعہ اندازی میں کامیاب ہونیوالوں کو ایس ایم ایس کے بعد خطوط ارسال، کامیاب ہونے والوں کا ڈیٹا ملک بھر کے حاجی کیمپوں کو بھی ارسال کر دیا گیا ہے تاکہ حاجی کیمپ ان کی ٹریننگ کا شیڈول ترتیب دے سکیں۔

خطوط

مزید :

صفحہ آخر -